اسلحہ سپلائی کرنیوالے دو ڈیلرز گرفتار

 اسلحہ سپلائی کرنیوالے دو ڈیلرز گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ناکہ نیو راوی پر تعینات جوانوں نے ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم گاڑی سواروں نے فرار ہونے کی کوشش کی۔

 ناکہ پر موجود اہلکاروں نے بہترین آپسی کوآرڈینیشن کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کو گھیرے میں لے کر فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں