14افراد کا ڈرائیور پر تشدد رکشہ توڑ دیا،5ہزار نکال لئے
تتلے عالی(نامہ نگار)14افراد کا ڈرائیور پر ،تشددرکشہ توڑ دیا۔ ککے نواحی گاؤں ماڑی بھنڈراں کا عمران رکشہ لے کر گاؤں پگالہ جا رہاتھا کہ۔۔۔
راستہ میں تھڑا مار کر بیٹھے آتشیں اسلحہ ودستی ہتھیاروں سے مسلح امیر حمزہ،بابر،صابر،افضل سمیت14ملزموں نے روک کر عمران پر تشدد کیا اور رکشہ توڑ دیا اورجیب سے 5ہزار روپے بھی نکال لئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔