جنوری:اڑھائی لاکھ سے زائد پتنگیں اور ڈور چرخیاں برآمد

جنوری:اڑھائی لاکھ سے زائد  پتنگیں اور ڈور چرخیاں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)رواں سال کے پہلے ماہ میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں انسداد پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3195 مقدمات درج کیے گئے اور ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

اس دوران 2 لاکھ 52 ہزار 701 پتنگیں اور 5 ہزار 503 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔ 1391 مقدمات درج کیے گئے ، جن میں ملزمان کی گرفتاری کے ساتھ 87 ہزار 373 پتنگیں اور 1529 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں