ون ویلنگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا

 ون ویلنگ کرنے والے شہری  کو حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں