سابقہ رنجش، شہری کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش، شہری کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر صفیہ کے بیٹے کو مارا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صفیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اس کے بیٹے کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں