ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

 ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 ملزم نے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں