کامونکے :نالہ ڈیک سے مٹی چوری کرنے پر 7افراد کیخلاف مقدمہ

کامونکے :نالہ ڈیک سے مٹی چوری  کرنے پر 7افراد کیخلاف مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر)نالہ ڈیک سے مٹی چوری کرنے پر سات افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

واہنڈو پولیس نے کینال مجسٹریٹ ثاقب ندیم کی درخواست پر سکھانہ باجوہ کے مقام پر نالہ ڈیک سے مٹی چوری کرنے والے محمد ندیم،میر سندھو،پرویز، احسان،قربان،طلحہٰ اور زمان کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں