کھلا پٹرول فروخت، 2 دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 2 دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے دو دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ جو مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے۔
کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 2دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے دو دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ جو مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے۔