گھریلو میٹر کے کمرشل استعمال پر ایک شخص پر مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار )گھریلو میٹر کے کمرشل استعمال پر ایک شخص پر مقدمہ درج۔
گیپکو ٹیم نے تتلے عالی کے محلہ اسلام پورہ میں گھریلو میٹر سے دکان پر بجلی استعمال کرنے پر افضل کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ہے ۔