کامونکے :5وارداتوں میں قیمتی سامان چوری

کامونکے :5وارداتوں  میں قیمتی سامان چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر) چوری کی پانچ مختلف وارداتوں میں قیمتی سامان چُرا لیا گیا۔

گزشتہ رات کوٹ مرزا جان کے زمینداروں غلام مرتضیٰ ،طارق محمود اور محمد اشرف کے کھیتوں سے نامعلوم چور فصلوں کو سیراب کرنے والے پیٹر انجن چوری کرکے لے گئے ۔جبکہ موضع نند پور کے افتخار اور ماڑی ٹھاکراں کے عدنان اشرف کے کھروں کے میٹر بجلی چوری ہوگئے ۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں