شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سمن آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مسعود آباد کی رہائشی یاسمین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے شادی کا جھانسا دے کر اسے قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں