گوجرہ :بدنا م زما نہ منشیات فروش گرفتار
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)سٹی پولیس گوجرہ نے بدنا م زما نہ منشیات فروش کو قا بو کرکے بھاری مقدار میں منشیا ت بر آ مد کر لی۔
سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ محلہ شریف پورہ گوجرہ کا عثما ن ولیم آ ئس فروخت کرنے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرکے اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آ ئس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔