ڈاکوؤں نے نقدی چھین لی ، لوڈر رکشہ چوری

ڈاکوؤں نے نقدی  چھین لی ، لوڈر رکشہ چوری

موترہ(نامہ نگار) دو مسلح ڈاکوؤں نے نقدی چھین لی جبکہ لوڈر رکشہ چوری ،تھانہ موترہ کے علاقہ ادووار کااشفاق سبزی فروخت کرکے گھرآرہاتھاکہ۔۔۔

اس کو دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا ا و راس سے نقدی 55ہزارروپے چھین کرفرارہوگئے جبکہ تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کا بلال اپنا لوڈر رکشہ گھرکے باہرکھڑا کرکے گیاجس کو نامعلوم چورچوری کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں