شادی شدہ خاتون 2 بچوں سمیت اغوا

شادی شدہ خاتون 2  بچوں سمیت اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر) شادی شدہ خاتون 2 بچوں سمیت اغوا،ایک ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔

 سمبڑیال کے علاقہ تھانہ بیگووالہ کے موضع دادووالی کے رہائشی محمد ندیم کی 35سالہ بیوی مبین اختر کو 3سالہ بیٹے خلیل احمد اور1 سالہ بیٹے عبدالرحمن کے ہمراہ اغوا کرلیا ہے ، تھانہ بیگووالہ پولیس نے مغویہ کے خاوند محمد ندیم کی درخواست پر محمد بلال ولد بشیر گھمن سکنہ دادووالی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں