کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا

 کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں