بیٹے کا والد پر چھری سے حملہ

 بیٹے کا والد پر چھری سے حملہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بیٹے نے چھری سے حملہ کرکے باپ کو زخمی کر دیا ۔

 ڈسکہ کے آصف کا والد مشتاق بھٹی سے جائیداد کا تنازع چل رہا ہے ، گزشتہ روز چھری سے حملہ آور ہو گیا، بچائو کی کوشش میں مشتاق کے دونوں ہاتھ زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں