لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ٹیچر  کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکی کو ہراساں کرنے والے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے یاسر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عثمان نے مبینہ طور پر اس کی بیٹی کو ہراساں اور پریشان کیا ہے ،اس کی بیٹی خوف کے مارے گھر سے باہر نکلنے سے گریزاں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں