نیوزی لینڈ کی نگاہیں 2028کے ورلڈ کپ پر مرکوز

 نیوزی لینڈ کی نگاہیں  2028کے ورلڈ کپ پر مرکوز

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں ناکامی کے بعد نیوزی لینڈ نے نگاہیں 2028کے ٹورنامنٹ پر مرکوزکرلیں۔

کیوی کوچ روب والٹر کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے باوجود ہمارے نوجوان کھلاڑی آئندہ 2028 ایڈیشن میں کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں واضح طور پر کامیابی کی بھوک موجود اور سب اگلے میگا ایونٹ کیلئے سخت محنت کریں گے ، نوجوان کھلاڑی 2028 کے سکواڈ کا حصہ بننے کیلئے کوشاں اور اس بار ٹائٹل جیتنے کی پوری کوشش کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں