ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔