اسٹیٹ بینک کا رمضان المبارک کیلئے بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان
کراچی(بزنس رپورٹر)اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات دفتری اوقات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بلا وقفہ ہوں گے جبکہ جمعہ کودفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بج کر 30 منٹ تک مقرر کیے گئے ہیں ۔ رمضان المبارک کے بعد معمول کے اوقات کار بحال ہوجائیں گے
اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات دفتری اوقات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بلا وقفہ ہوں گے جبکہ جمعہ کودفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بج کر 30 منٹ تک مقرر کیے گئے ہیں ۔ رمضان المبارک کے بعد معمول کے اوقات کار بحال ہوجائیں گے