بجلی کا ٹرانسفارمر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری کر لیا گیا۔
تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا بجلی کا ٹرانسفارمر ملز م رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔