کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  پر شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو کرائے کے گھر میں رہائش پذیر پایا گیا۔ لیکن متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں