لدھیوالہ‘منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

لدھیوالہ‘منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار ) لدھیوالہ پولیس نے قاضی کوٹ سے منشیات فروش گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ،

بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ پولیس نے مخبری پر قاضی کوٹ میں چھاپہ مار کر منشیات فروش احسان اﷲ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1550گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس نے منشیات فروش سے تحقیقات شروع کردی‘ معلوم ہوا ہے کہ ملزم عرصہ دراز سے منشیات فروشی میں ملوث ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں