خاتون کا دوپٹہ کھینچ کر مبینہ طور پر ہراساں کر نے کا واقعہ

خاتون کا دوپٹہ کھینچ کر مبینہ طور پر ہراساں کر نے کا واقعہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کا دوپٹہ کھینچ کر مبینہ طور پر اسے ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا۔

رضا آباد کے علاقے میں الیاس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی بیٹی کو روک کر اس کا ڈوپٹہ کھینچ لیا اور اس دوران اسے غیر اخلاقی جملے بولتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں