بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا پکڑا گیا

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے دو افراد کو قابو کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھوم رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں