لاکھوں کے جانور موٹر سائیکل چوری
تتلے عالی(نامہ نگار)کنگروالی میں زمیندار صدیق کے ڈیرہ سے 6لاکھ50ہزار مالیت کی گائے ،5چھترے ،ایک بچھڑا چوری ہوگیا ،
تتلے عالی کے عثمان کی موٹر سائیکل قلعہ مصطفی آباد سے چوری ہو گئی۔تتلے عالی پولیس نے مقدات درج کرلئے ۔