ڈسکہ :نا معلو م افراد نے نوجوان کو اغوا کر لیا
ڈسکہ (نمائندہ دنیا )گھر سے نکلا نوجوان نامعلوم نے اغوا کرلیا۔
عدنان رئیس کا بیٹا 15سالہ محمدعلی جس کے پاس موٹر سائیکل خریدنے کیلئے ایک لاکھ 29ہزار500روپے تھے گھر سے چیز لینے کیلئے نکلا مگر واپس نہ آیا شبہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔