کوئٹہ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا سب انسپکٹر شہید

کوئٹہ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا سب انسپکٹر شہید

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں میدانی کے مقام پر موٹر  سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے سب انسپکٹر مٹھا خان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پرہی دم توڑگیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں