ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا۔