پھالیہ سے 2منشیات فروش گرفتار

پھالیہ سے 2منشیات فروش گرفتار

پھالیہ (نامہ نگار )پاہڑیانوالی پو لیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او سب انسپکٹر عرفان تارڑ اور ٹیم نے ملزموں کے قبضہ سے 2340 گرام چرس، ایک بندوق اور 2پسٹل برآمد کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

پاہڑیانوالی پو لیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او سب انسپکٹر عرفان تارڑ اور ٹیم نے ملزموں کے قبضہ سے 2340 گرام چرس، ایک بندوق اور 2پسٹل برآمد کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں