معمولی تلخ کلامی پر محلہ دار خاتون کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

 معمولی تلخ کلامی پر محلہ دار  خاتون کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

کامونکے (نامہ نگار )معمولی تلخ کلامی پر محلہ دار شخص نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

 نواحی گاؤں کالی صوبہ کی فرزانہ کی اپنے محلہ دار گلفام عرف چاند سے کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی جس پر گلفام نے اُسے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ٖڈالا۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں