فائرنگ سے 2افراد زخمی
تتلے عالی(نامہ نگار )فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے ۔
دین پور گادیاں کے عمرا ن ، ندیم، مصور،لیاقت اور عمیر گزشتہ شام اپنے گھروں کو جا رہے تھے کہ محلہ راجپوتاں میں فقیر حسین،علی حسن، کامران اور ساتھی عمر پر تشدد کر رہے تھے ، روکنے پر ملزموں نے فائرنگ کر دی جس سے عمران اور اس کا بھتیجا عمیرزخمی ہو گئے ۔