نوسر بازوں نے شہری سے نقدی اور دیگر قیمتی دستاویزات ہتھیا لیں

نوسر بازوں نے شہری سے نقدی  اور دیگر قیمتی دستاویزات ہتھیا لیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے شہری سے نقدی اور دیگر قیمتی دستاویزات ہتھیا لیں۔۔۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سوساں روڈ پر عمران نامی شہری کے ملازم کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور دھوکہ دہی سے اس سے نقدی، موبائل اور لائسنس سمیت دیگر قیمتی دستاویزات ہتھیالئے اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں