گو جرہ : 4 افراد نے گو نگی لڑکی کو اغوا کر لیا

 گو جرہ : 4 افراد نے  گو نگی لڑکی کو اغوا کر لیا

گوجرہ(نمائندہ دُنیا)چارنامعلوم افراد نے بیس سالہ گونگی لڑکی کو اغوا کرلیا.چک نمبر 94 ج ب کے محمد اشرف نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ۔۔۔

 اسکی 20 سالہ گونگی بیٹی عائشہ عشرت گھر میں موجود تھی کہ چار نامعلوم افراد آگئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہوگئے صدر پولیس نے تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں