قتل کے مجرم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ پولیس کی مؤثر تفتیش اور پیروی مقدمہ،
تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میں شہری کو بیدردی سے قتل کرنے والے مجرم کو عدالت سے عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔