پتنگ بازگرفتار

پتنگ بازگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

جس کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں