کال سنتے ہوئے شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا

 کال سنتے ہوئے شہری سے  موبائل فون چھین لیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔

 تھانہ گلبرگ کے علاقے میں صہیب نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں