شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔تھانہ باہلک کے علاقے میں یعقوب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو مبینہ طور پر گھر سے اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں