سیالکوٹ :قتل کے مجرم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میں شہری کو بیدردی سے قتل کرنے والے مجرم کو عدالت سے عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی قیادت میں سیالکوٹ پولیس قانون کی حکمرانی، مظلوم کی دادرسی اور انصاف کی فراہمی کیلئے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے۔