ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر ڈرائیور زیر حراست

ون وے کی خلاف ورزی  کرنے پر ڈرائیور زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں