بالی ووڈ اداکارہ صبا آزاد خطرناک انفیکشن کا شکار، ہسپتال منتقل

بالی ووڈ اداکارہ صبا آزاد خطرناک  انفیکشن کا شکار، ہسپتال منتقل

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ صبا آزاد کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو Cyclospora cayetanensis نامی انفیکشن لاحق ہوا ہے، صبا آزاد نے خود بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا اور ہسپتال سے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اس مشکل وقت میں اداکار ریتھک روشن ان کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں