دوشیزہ حرام کاری کی نیت سے اغوا ،مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)دوشیزہ حرام کاری کی نیت سے اغوا کرلیاگیا۔
تھانہ سمبڑیال کے موضع چک کھینہ کے رہائشی علی رضا کی بہن ملزم نصیر ولد شبیر بٹ سکنہ دوڑ تحصیل سمبڑیال کے رہائشی نے ورغلاپھسلا کر حرام کاری کی نیت سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل ہوگیا۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔