فوڈپوائنٹس کو 97 ہزار کے جرمانے

فوڈپوائنٹس کو 97 ہزار کے جرمانے

گجرات(سٹی رپورٹر)ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی 115 انسپکشنز ، 60 فوڈپوائنٹس کوبہتری کے نوٹسز جاری جبکہ10سے 97 ہزار جرمانہ وصول،6 سیمپلز لئے گئے ۔1.1 کلو زائد المیعاد و خراب اشیاتلف کی گئیں ۔

ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی 115 انسپکشنز ، 60 فوڈپوائنٹس کوبہتری کے نوٹسز جاری جبکہ10سے 97 ہزار جرمانہ وصول،6 سیمپلز لئے گئے ۔1.1 کلو زائد المیعاد و خراب اشیاتلف کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں