شادی شدہ خاتون سے زیادتی
قصور(خبرنگار، نمائندہ دنیا)قصور کے نواح میں شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
تھانہ صدر پھول نگر کے علاقہ کوٹ اشرف دیناناتھ کی رہائشی محمدعدنان کی 22سالہ بیوی (ن) اپنے گھر پر موجود تھی کہ اسی علاقہ کا رہائشی ملزم وقار ولد ذوالفقار آرائیں آیا اور اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔