کامونکے میں خاتون سے زیادتی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوباش شخص نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
گوجرانوالہ کی (ص)کو بہانے سے بلاکر ڈھلانوالی کے مصطفی نے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔