ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

ہوائی فائرنگ کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔۔۔

ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں