شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ساجد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔