منشیات فروش پکڑ اگیا

منشیات فروش پکڑ اگیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) سٹی پولیس نے دورانِ گشت بدنام زمانہ منشیات فروش فیض مدینہ کے رہائشی حامد سے ایک کلو چار سو چالیس گرام چرس برآمد کر لی ، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

سٹی پولیس نے دورانِ گشت بدنام زمانہ منشیات فروش فیض مدینہ کے رہائشی حامد سے ایک کلو چار سو چالیس گرام چرس برآمد کر لی ، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں