3 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

3 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )تین بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے بجلی چوری کرنے پر یوسف سکنہ طور،عرفان سکنہ لنج،عابد سکنہ ماڑی خورد کیخلاف مقدمات درج کرادئیے ۔

تین بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے بجلی چوری کرنے پر یوسف سکنہ طور،عرفان سکنہ لنج،عابد سکنہ ماڑی خورد کیخلاف مقدمات درج کرادئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں