ڈاکوئوں نے رقم چھین لی
تتلے عالی(نامہ نگار )شمسہ ڈھڈہ کے قریب 3 ڈاکوؤں نے تنویر سے ایک لاکھ روپے چھین لئے ،
تتلے عالی میں رانا وسیم کی حویلی سے 19لاکھ روپے کی 4 بھینسیں،ایک عدد کٹا چوری ہوگیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔